اپنے دور کی سولینڈ کروزر کی ریلی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 12, 2016 | 18:33 شام

ملتان (مانیٹرنگ) جشن ولادت رسول منانے کے لئے سو انٹوں کی ریلی نکالی گئی، خوشی کے موقع پر سیاسی حریف بھی ایک ہوگئے۔

ملتان کے محلہ داؤد جہانیاں کے بچوں نے پہلے انہیں خوب سجایا اور پھر صحرائی جہاز کی ریلی کا قافلہ چل پڑا۔

جلوس میں سیاسی حریف بھی شریک ہوئے اور یکجہتی کا پیغام دیا، جبکہ سو اونٹوں کی ریلی ملتان کی پہچان بنتی جارہی ہے۔