ڈانس سے مشرف کی کمر بل کھا گئی،ہسپتال داخل

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 07, 2016 | 06:19 صبح

نیو یارک(مانیٹرنگ)یہ درست ہے،ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا مگر ناچ سے کمر بل کھا کر ٹیڑھی بھی ہوسکتی ہے ایسا صدر مشرف کے ساتھ ہوا ہے چند روز قبل وہ ایک تقریب میں اپنی اہلیہ کے ساتھ رقص کررہے تھے اب پتہ چلا ہے کہ پرویز مشرف ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کی شکایت پر ہسپتال میں داخل ہو گئے ہیں۔ سابق صدر کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ اور سی ٹی سکین سمیت مختلف ٹیسٹ بھی ہوئے۔فنکار بھاءی لوگوں کی دعا ہے کہ وہ ناچ گانے کی بے پایاں صلاحیتوں سے محروم نہ ہوں۔