عمران خان اور نواز شریف کی چھٹی؟؟؟ پاکستان کی 20 اہم ترین سیاسی جماعتوں اور پرویز مشرف کے بارے میں دنگ کر دینے والی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 03, 2017 | 10:14 صبح

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیاسی جماعتوں کے "عوامی اتحاد" کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔

 اجلاس میں ملک کی 20 سیاسی جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے۔ اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس کے شرکاء سے سابق صدر اور اے پی ایم ایل کے چیئرمین سید پرویز مشرف بھی خطاب کریں گے۔ اجلاس میں 2018کے انتخابات کی تیاری کے حوالے سے بعض اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔