گزشتہ برس دنیا بھر کی خواتین نے یہ فحش فلم سب سے زیادہ دیکھی، معروف ویب سائٹ نے شرمناک راز بے نقاب کردیا

2018 ,جنوری 11



نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک): حالیہ سالوں میں انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھے جانے کی شرح میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اب فحش فلموں کی ویب سائٹس نے ایک اور شرمناک انکشاف کیا ہے کہ 2016ءکی نسبت 2017ءمیں انٹرنیٹ پر فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین کی تعداد میں بھی حیران کن طور پر 359فیصد اضافہ ہوا ہے۔  فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال خواتین نے سب سے زیادہ ’پورن فور وومین‘ سرچ کیا اور اس موضوع سے متعلقہ فلمیں سب سے زیادہ دیکھیں۔ گزشتہ سال 24ارب 70کروڑ صارفین نے ان کی ویب سائٹ پر فحش مواد دیکھا۔ اس اضافے میں جنوبی افریقہ اور سعودی عرب کی خواتین سرفہرست آئی ہیں۔2016ءکی نسبت گزشتہ سال ان دونوں ملکوں کی خواتین کی تعداد میں بالترتیب23فیصد اور 11فیصد اضافہ ہوا۔ تیسرے نمبر پر میکسیکو کی فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین میں 8فیصد، بھارت ، امریکہ اور برطانیہ کی خواتین میں چار چار فیصد اضافہ ہوا۔ چین ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں گزشتہ سال فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین کی تعداد کم ہوئی۔وہاں ان خواتین کی تعداد میں 28فیصد کمی ہوئی۔

متعلقہ خبریں