منی لانڈرنگ و اثاثہ جات کیس،حمزہ شہباز کل نیب آفس طلب۔۔۔ تفصیلات جانئیے اس خبر میں

2019 ,مئی 28



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ)قومی احتساب بیورو(نیب)نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو کل طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں کل نیب آفس میں طلب کرلیا گیا ہے ،نیب کی جانب سے حمزہ شہبازکو کل صبح ساڑھے 9 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    متعلقہ خبریں