مومن ہو تو بے دریغ بھی لڑتا ہے سپاہی

2019 ,نومبر 22



 

عمر خطاب نامی اس مسلم نوجوان نے لارس پر حملہ کیا۔ جو کہ ناروے میں قرآن پاک کو جلا رہا تھا ۔ ہمیں فخر ہے ایسے نوجوانوں پر جس نے یہودیوں کی سرزمین پر یہودی پر لاتوں مکوں کی بارش کر دی ۔ شاید کہ اگر اس کی جگہ ہم ہوتے تو مصلحتوں میں پڑ جاتے ۔ سلام عمر خطاب ⁦

آج اس انسان نے اپنے عمر ہونے کی لاج رکھ لی۔ اور بتا دیا کہ نام کا اثر انسان کی شخصیت پر بھی لازمی ہوتا ہے۔ اور پھر دنیا کو بھی تو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ مسلمان قرآن پاک اور اپنے پیارے نبی پاک صلى الله عليه وسلم کی شان اقدس میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے۔
سلام ہے اس کے والدین کو جنہوں نے ایسا بہادر اور غیرت مند بیٹا پیدا کیا۔

متعلقہ خبریں