”اللہ حافظ نواز شریف “

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 15, 2017 | 06:23 صبح

 
اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ ن کے معروف رہنما امداد چولیانی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔امدادچولیانی نے یہ اعلان ایم این اے فریال تالپورسے ملاقات کے بعد کیا۔ امدادچولیانی25سالوں سے مسلم لیگ ن سے منسلک تھے۔پارٹی میں شمولیت پر پی پی کی اعلٰی قیادت کی جانب سے انہیں ویلکم کیا گیا۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ سیاسی شخصیات سندھ میں بہت تیزی سے ن لیگ کوچھوڑرہی ہیں۔ فریال تالپور نے کہا کہ 2018 کے انتخابات ملک بھرمیں جیالوں کی جیت ثابت ہونگے۔