وزیر اعظم کی بابا ئے قوم کو نظر انداز کرتے ہوئے کرسمس پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 24, 2016 | 10:54 صبح

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ ) وزیراعظم میاں نواز شریف نےکرسمس کے موقع پر لوڈشیڈنگ جاری نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی وبجلی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر آج رات سے کل تک ملک بھر لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔
وزیراعظم کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات میں 25 دسمبر کو دوسرا اہم دن جسے یوم قائداعظم کے طور پر بھی منایا جاتا ہے اسے مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے اور کرسمس کا حوالہ دے کر ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی
واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل کرسمس منا رہی ہے اور اس حوالے سے بھرپور تیاریاں کی جاری ہیں دوسری جانب قائد اعظم کی پیدائش کا دن بھی ملک بھر نہایت جوش وجذبے اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔