بڑی خبر: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی وزیراعظم نوازشریف پرشدیدتنقید، اہم حقیقت منظرعام پرآگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 21, 2016 | 13:33 شام

 

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبوں کی جائز شکایات دورکرناوفاق کی ذمےداری اور رہے گی۔بلوچستان کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔تاہم 70سال کے دوران بلوچستان کو نظر انداز کیاگیا۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے لاہور میں گوادر کے طلبہ سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ پنجاب گزشتہ 5 سال سے اپنے حصے کے11ارب روپے بلوچستان کی جائز ضروریارت پوری کرنے کیلئے دے رہا ہے۔