باعزت واپسی کبھی نہیں

2022 ,جنوری 1



تحریر : مہرماہ آج کل میاں نواز شریف کی واپسی کا بڑا چرچا ہے۔ ن لیگ اور فوج کے مابین ڈیل یا سمجھوتے کی زور دار خبریں اڑ رہی ہیں ۔ نواز شریف کسی بھی طرح ملک سے باہر چلے گئے تو بھی کہا گیا فوج نے بھجوایا ہے اور وہی فوج ان کو واپس لا رہی ہے۔ کچھ عرصہ قبل کیپٹن صفدر نے کہا تھا میری تین نسلیں جنرل فیض حمیدکی تین نسلوں کونہیں چھوڑیں گی۔ نواز شریف جنرل باجوہ کو کئی بار دھمکیاں دے چکے ہیں ۔ جواب دینا پڑے گا کہہ چکے ہیں ۔ اگر نواز شریف باعزت واپس آجاتے ہیں ۔ اس صورت میں کہ آزاد دندناتے پھریں تو پھر لوگ کیا کہیں گے”فوجی جرنیل نواز شریف سے ڈر گئے، اس کے سامنے دب گئے، جھک گئے، بک گئے۔ نواز شریف کے ساتھ فوج کو سمجھوتے سے ملے گا کیا۔ کیا جنرل باجوہ کو نواز شریف فیلڈ مارشل بنا دیگا؟ ہر گروہ تسلی رکھے نواز شریف کبھی باعزت طریقے واپس نہیں آئیں گے۔ افواہوں پر کان نہ دھریں۔

متعلقہ خبریں