بریکنگ نیوز:فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،کتنے فوجی افسر سوار تھے ؟ افسوسناک بریکنگ نیوز آ گئی

2019 ,مارچ 28



قازقستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) قازقستان کے شمال مغربی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے مییں 13 حاضر سروس فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں،میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج قازقستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔  قازقستان کے شمال مغربی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے مییں 13 حاضر سروس فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں،میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج قازقستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے سے فوج کے حاضر سروس 13 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔قازقستان کے صدر نے حادثے کی تحقیقات کےاحکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔اس حوالے سے مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

متعلقہ خبریں