سابق وزیر دفاع کا بھارتی پائلٹ کی رہائی سے متعلق اہم رائے کا اظہار

2019 ,مارچ 6



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): سابق وزیر دفاع خرم دستگیرنے کہاہے کہ بھا رت اب بھی ایل او سی پر گولہ باری کررہاہے ، میرا خیال ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوعالمی رابطوں پر رہا کیا گیا ۔  خرم دستگیر نے کہاکہ بھارت اب بھی ایل او سی پر گولہ باری کررہاہے ، میرا خیال ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوعالمی رابطوں پر رہا کیا گیا ۔پاکستان ہم کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں ملاتھا ، ن لیگ نے پاکستان کوپہلے گرے لسٹ اور پھر وائٹ لسٹ میں شامل کروایا ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں اشتعال انگیز تقاریر کرنیوالوں کوجیل میں ڈالا گیا اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کیاگیا ۔

متعلقہ خبریں