گلو کا ر علی عبا س کی کویت میں زبر دست پر فارمنس نے دھو م مچا دی

2019 ,اپریل 11



لاہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک)گلو کا ر علی عبا س کی کویت میں زبر دست پر فارمنس نے دھو م مچا دی۔وطن وا پسی پر خصو صی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کویت میں رہنے اور اردو سمجھنے وا لے مجھے اتنی عزت بخشیں گے ،یہ کبھی سو چا بھی نہ تھا۔ مجھے بیسٹ پر فا رمنس کا ایوا ر ڈ ملنا میرے لئے تو ہے ہی قا بل قدر بات مگر اس سے زیا دہ خو شی اس با ت کی ہو ئی کہ یہ ایوا رڈ ایک پا کستانی گلو کا ر کی حیثیت سے ملا،جس کو میں اپنے پیا رے پا کستا ن کے نا م کر تا ہوں۔

متعلقہ خبریں