فلاحی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے پر ترکی میں جشن

2018 ,دسمبر 29



ترکی(مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان میں ایک فلاحی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے پر ترکی میں جشن منایاگیا پاکستان میں ترک تنظیم کی شراکت سے کئی تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں مولانا کی اس تنظیم کو سپریم کورٹ کی طرف سے دہشت گرد گروپ میں شامل کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اس کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے دوسرے مقامی تنظیموں میں شفٹ کردیا گیا ہے گولڈن تنظیم ترکی میں دہشت گرد تنظیم قرار پاچکی ہے پاکستان میں بھی اس گروپ کو دہشت گرد گروپ میں شامل کرنے پر استنبول میں اس فیصلے کی پذیرائی کی گئی اور اس تنظیم کو دہشت گرد تنظیم ڈکلیئر کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا

متعلقہ خبریں