اسلام زندہ باد:صف اول کی بھارتی اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا

2019 ,اپریل 3



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے اسلام قبول کرلیا خبر نے بھارت میں ہلچل مچا دی۔ ارمیلا نے کشمیری مسلمان ماڈل محسن اختر میر سے شادی کر رکھی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے نیا نام مریم اختر رکھ لیے جانے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری سے متعلق خبر نے پورے بھارت میں ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر نے اسلام قبول کرلیا خبر نے بھارت میں ہلچل مچا دی۔ ارمیلا نے کشمیری مسلمان ماڈل محسن اختر میر سے شادی کر رکھی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے نیا نام مریم اختر رکھ لیے جانے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری سے متعلق خبر نے پورے بھارت میں ہلچل مچا دی ہے۔ نامور بھارتی اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کے بھارتی سیاسی جماعت کانگریس میں شامل ہونے کے 24 گھنٹے بعد ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں ہیں کہ اداکارہ دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی ہیں۔ یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ ارمیلا ماتونڈکر نے مریم اختر میر نام رکھ لیا ہے۔ ارمیلا نے 2016 میں مسلمان کشمیری نوجوان اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کی تھی۔واضح رہے کہ رنگیلا گرل کے نام سے مشہور بالی ووڈ اداکارہ کئی برسوں سے فلموں سے دور رہی ہیں۔یاد رہے کہ ارمیلا ماتونڈ کر نے کشمیر سے تعلق رکھنے والے ماڈل محسن اختر میر سے شادی کر لی ہے۔ اب وہ فلموں میں کم بیک کر رہی ہیں۔وہ جلد ہی فلم بلیک میل میں خاص رول میں نظر آئیں گی ۔ فلم کے ڈائریکٹر ابھینو یادو نے بتایا کہ فلم میں ارملا ماتونڈ کر ایک اسپیشل رول کرتی نظر آئیں گی ۔یہ فلم میاں بیوی کی ازدواجی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں شوہر کا کردار عرفان خان ادا کر رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں