بریکنگ نیوز:کل امریکہ کی کونسی بڑی شخصیت اچانک2روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہی ہے؟ناقابل یقین خبر آگئی

2019 ,اپریل 3



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کل 4 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے ۔ زلمے خلیل زادکل 4 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے ۔امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد2 روز کیلئے پاکستان آئیں گے ۔ امریکی نمائندہ خصوصی افغان مفاہمتی عمل پر پاکستان کو پیشرفت سے آگاہ کریں گے ۔  امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد4 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے ۔ زلمے خلیل زاد کل 4 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے ۔امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد2 روز کیلئے پاکستان آئیں گے ۔امریکی نمائندہ خصوصی افغان مفاہمتی عمل پر پاکستان کو پیشرفت سے آگاہ کریں گے ۔جبکہ دوسری جانب پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کرنے کے لیے سعودی عرب کااعلیٰ سرکاری وفد پاکستان پہنچ گیا۔سعودی وفد نے وزیرمذہبی امورنور الحق قادری سے ملاقات کی ۔جس میں روڈ ٹومکہ پروجیکٹ اوردیگراہم امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کرنے کے لیے15رکنی سعودی وفد ڈی جی پاسپورٹ کی سربراہی میں اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ وفد کا استقبال وزارت داخلہ، سول ایوی ایشن حکام نے کیا۔سعودی وفد اسلام آباد کراچی، لاہور اور پشاور ایئرپورٹس کا جائزہ لے گا۔منصوبے سے90فیصد پاکستانی عازمین حج کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔سعودی وفد نے وزیرمذہبی امورنور الحق قادری سے ملاقات کی۔ملاقات میں روڈ ٹومکہ پروجیکٹ اوردیگراہم امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سعودی سفیربھی خصوصی طورپرشریک ہوئے جبکہ وزارت مذہبی امور کےاعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ سعودی وفد سے ملاقات کے بعد وزیر مذہبی امور نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا سعودی حکام سےروڈٹومکہ پروجیکٹ پربات چیت ہوئی۔ دونوں وفدپرامیدہیں مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ مطالبہ تھااسلام آباد،پشاور،لاہور،کراچی کوشامل کیاجائے۔وزیرمذہبی امورکا کہنا تھا سعودی حکام پاکستان آئےہم ان کےشکرگزارہیں۔ متعلقہ حکام کل سعودی وفد سے مذاکرات کریں گے۔90 فیصد پاکستانی حجاج اس پروجیکٹ سےمستفید ہوں گے جبکہ پاکستانی حجاج کا امیگریشن پاکستان میں ہی ہوگا۔

متعلقہ خبریں