افسوسناک خبر: عالمی شہرت یافتہ اسٹیج ادکارہ اچانک انتقال کر گئیں

2018 ,فروری 16



نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی معروف اسٹیج اداکارہ جان میکسویل 61 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کا انتقال اتوار کے روز مین ہٹن میں واقع اپنے ہی گھر میں ہوا۔ نیو یارک کی نہایت پرجوش

اسٹیج اداکارہ جان میکسویل 7 سالوں میں 5 مرتبہ ٹونی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوئیں ۔ جن میں سے دونامزدگیاں ایک ہی سیزن میں ہوئی، ان کا انتقال اتوار کو اپنے گھر منہٹن میں ہوا. وہ 61 برس کی تھیں. جان میکسویل 2006 سے چھاتی کے سرطان میں مبتلا تھیں۔

متعلقہ خبریں