شریف خاندان ایک اور بڑی مشکل میں پھنس گیا،

2019 ,اپریل 3



سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے مسلم لیگ نواز کے دور میں آشیانہ ھاوسنگ سکیم کی تحقیقات کرنے فیصلہ ،ضلعی انتظامیہ سے مکمل ریکارڈطلب ،اراضی کی مفصل رپورٹ کی کاپی فراہم کرنے کا حکم ،سکیم کا افتتاح میاں نواز شریف نے کیا تھا،ڈپٹی کمشز نے محکمہ ھاوسنگ کو فوری طور ہر نیب کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم بھی دے دیا،زرائع کے نیب نے دس سال قبل شہباز شریف دور میں فیصل آباد روڑ پر کئی ایکڑ اراضی پر ستّی اور معیاری ھاوسنگ سیکم بنانے کی منظوری دی تھی،جس اس وقت کے ڈی سی عظمت محمود نے سیم زدہ جکہ پر اس منصوبہ کا افتتاح اس وقت پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف نے اس کا سنگ بنیاد رکھا تھا،جس پر نیب نے ضلعی انتظامیہ سرگودھا سے منصوبہ کی مفصل رہورٹ بمعہ دیکارڈ فراہم کرنے کیلئے رابط کیا ہے۔

متعلقہ خبریں