نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس آنے کے بعد ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ، اب کیا ہوگا؟ مریم نواز نے دکھی دل کے ساتھ پوری قوم کو بریکنگ نیوز دے دی

2019 ,اپریل 3



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرزنےنوازشریف کےجسم میں پیس میکر نصب کرنے کی تجویز دی ہے۔رہنما مسلم لیگ نون مریم نوازنےکہا ہےکہ ڈاکٹرزنےنوازشریف کے جسم میں پیس میکراوردل کی دھڑکن کوترتیب میں رکھنے کا آلہ آئی سی ڈی نصب کرنے کی تجویز دی ہے۔ سوشل میڈیا پراپنےایک بیان میں مریم نوازکا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اسکین سمیت دیگر ٹیسٹ کی رپورٹ مرتب کر لی جائیں گی۔ نوازشریف کی صحت سے متعلق رپورٹس رواں یا اگلے ہفتے کے اختتام تک مکمل کی جائیں گی۔اس کے علاوہ مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کی صحت کے بارے میں متعلقہ ماہرین سے مشورہ کیا جا رہا ہے۔ ہمیں نوازشریف کی صحت کے متعلق تمام معلومات کی ایک واضح تصویر چاہئے۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دل اورگردوں کا ایم آر آئی،خون کےبہاؤکی تشخیص کے لیے ڈوپلر اسٹڈی اور دیگرٹیسٹ آج لاہورکےنجی اسپتال میں کرائےجائیں گے۔ دوسری جانب خبر یہ ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پرعملدآمد کس حد تک ہوا، کالعدم تنظیموں کے اثاثے کتنے منجمد کئے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج اجلاس طلب کر لیا۔وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے محکمہ داخلہ کو آگاہ کر دیا ہے اور عملدرآمد رپورٹس وزارت داخلہ کو بھجوانے کا پابند بھی کیا گیا ہے۔جس پر محکمہ داخلہ پنجاب اور خیبرپختوانخوا کے محکمہ داخلہ کی جانب سے رپورٹس وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے، تمام صوبائی سیکرٹریز داخلہ کو اجلاس میں شریک ہونے کے احکامات بھی دئیے گئے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق مزید اہم نکات شامل کئے جائیں گے۔ اور اب یہ خبر آئی ہے کہ مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرزنےنوازشریف کےجسم میں پیس میکر نصب کرنے کی تجویز دی ہے۔رہنما مسلم لیگ نون مریم نوازنےکہا ہےکہ ڈاکٹرزنےنوازشریف کے جسم میں پیس میکراوردل کی دھڑکن کوترتیب میں رکھنے کا آلہ آئی سی ڈی نصب کرنے کی تجویز دی ہے۔

متعلقہ خبریں