پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست کو طلب ،صدر عارف علوی خطاب کریں گے

2019 ,اگست 19



اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 30 اگست کو طلب کرلیا گیا، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ 

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس30 اگست کو شام 5 بجے طلب کرلیا گیا،صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے،قومی اسمبلی کے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر کا مشترکہ اجلاس سے خطاب آئینی تقاضا ہے ،قومی اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال 13 اگست کو ختم ہو چکا ہے ۔

    متعلقہ خبریں