بریکنگ نیوز:مگ اور رافیل طیارے ماضی کا قصہ۔۔۔بھارت نے اسرائیل کے ساتھ ایسا سودا کر لیا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

2019 ,مئی 3



نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے اسرائیل سے دو اور فالکن اواکس طیارے حاصل کرے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیا بھارتی وزارت دفاع نے سیکورٹی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کو رواں سال فروری میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فضائی جھڑپ سے چند دن قبل دو ارب ڈالر مالیت کے دو اور اواکس طیارے خریدنے کی درخواست کی تھی۔ بھارت نے اسرائیل سے دو اور فالکن اواکس طیارے حاصل کرے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیا بھارتی وزارت دفاع نے سیکورٹی کے بارے میں کابینہ کمیٹی کو رواں سال فروری میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فضائی جھڑپ سے چند دن قبل دو ارب ڈالر مالیت کے دو اور اواکس طیارے خریدنے کی درخواست کی تھی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خریداری کے عمل میں شامل چار افراد کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ فالکن اواکس طیاروں کی کمی شدت سے محسوس کر رہی ہے کیونکہ پاکستان کے پاس ایسے سات طیارے موجود ہیں جبکہ بھارتی فضائیہ کے پاس صرف 5 فالکن اواکس طیارے ہیں۔پاکستان اپنے دو اواکس طیارے 24 گھنٹے شمال اور جنوب میں تعینات رکھتا ہے جبکہ بھارتی فضائیہ صرف 12 گھنٹے کیلئے ہی ان طیاروں کو شمالی اور مغربی سرحد پر تعینات رکھ پاتی ہے۔

متعلقہ خبریں