نفرت انگیز تقاریر ، لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کی ضمانت میں توسیع کردی

2019 ,جولائی 14



لندن (مانیٹرنگ رپورٹ) لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم ضمانت میں ستمبر کا توسیع کردی ہے ۔ جیونیوز کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر کیس میں ستمبر کے وسط میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کو نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں گرفتار کیا تھا اوران کے خلاف اس کیس میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

    متعلقہ خبریں