جو ٹھیک کام نہیں کرے گا وہ گھر جائے گا ۔۔۔ تحریک انصاف حکومت کا ایک اور وار ۔۔۔ اہم ترین شخصیت بھی عہدے سے فارغ

2019 ,مئی 3



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ صحت کی بدترین کارکردگی کھل کرسامنے آگئی،ایک ماہ میں پولیوکا تیسرا کیسسامنےآگیا،موذی مرض پرقابو پانے میں ناکامی پرسی او ہیلتھ کوعہدے سےہٹادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت موذی مرض پر قابو پانے میں ناکام ہوگیا،شہرمیں پولیووبا کی صورت اختیار کرگیا، ایک ماہ میں پولیوکا تیسرا کیس سامنےآنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئےمتعلقہ اداروں پر برہمی کااظہار جبکہ سی او ہیلتھ ڈاکٹرآغا توحید احمد خان کوعہدے سے ہٹا کرمحکمہ پرائمری ہیلتھ رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےپولیو کےپے در پے کیسزسامنےآنےپرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ محکموں سے رپورٹ طلب کرلی،وزیر اعلیٰ نےحکم دیا کہ انسداد پولیو کےلیےاقدامات میں مزید تیزی لائی جائے،اس سلسلے میں کوئی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ یاد رہے کہ محکمہ صحت کی بدترین کارکردگی کھل کرسامنے آگئی،ایک ماہ میں پولیوکا تیسرا کیس سامنےآگیا،موذی مرض پرقابو پانے میں ناکامی پرسی او ہیلتھ کوعہدے سےہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت موذی مرض پر قابو پانے میں ناکام ہوگیا،شہرمیں پولیووبا کی صورت اختیار کرگیا، ایک ماہ میں پولیوکا تیسرا کیس سامنےآنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئےمتعلقہ اداروں پر برہمی کااظہار جبکہ سی او ہیلتھ ڈاکٹرآغا توحید احمد خان کوعہدے سے ہٹا کرمحکمہ پرائمری ہیلتھ رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نےپولیو کے پے در پے کیسزسامنےآنےپرسخت برہمی کا اظہار کیا، جس کے بعد انھیں فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔


 

متعلقہ خبریں