فواد چودھری کا لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کا اعلان

2019 ,مئی 30



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کا اعلان کردیا۔

    وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں لاہور میں سائنس میوزیم بنانے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزارت کی قیمتی زمین پرقبضہ گروپ کا راج ہے، وزارت نے زمین واگزار اورسخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، زمین کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد لاہور میں شاندار سائنس میوزیم بنائیں گے۔

    متعلقہ خبریں