دہشت گرد نہر میں ڈوب کر ہلاک۔۔۔ تفصیلات جانئیے اس خبر میں

2019 ,جون 7



گجرات (مانیٹرنگ رپورٹ) دہشت گردوں کی گاڑی نہر میں گرنے سے تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے، گاڑی سے دھماکہ خیز مواد بر آمد ہوا ہے۔ پولیس دہشتگردوں کا تعاقب کررہی تھی کہ دہشتگر دوں کی گاڑی نہر اپرجہلم میں جاگری جس سے کار میں موجود تینو ں دہشتگرد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ۔

سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی گاڑی سے دھماکہ خیز مواد ، خودکش جیکٹس اور بھاری مقدار میں اسلحہ ملا ہے۔

    متعلقہ خبریں