تحفہ لینے والی اگر ماں ہو تو ۔۔۔۔ سلمان خان نے اپنی والدہ کو کیا چیز تحفے میں دے ڈالی ؟ ایک شاندار خبر

2019 ,فروری 18



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ سلمہ خان کے لیے مہنگا ترین تحفہ خریدلیا ہے۔سلمان نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے برینڈ نیو ایس یو وی گاڑی خریدی ہے جسے دیکھ کر سلمہ خان کو بے حد حیرت و خوشی میسر ہوئی۔  بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ سلمہ خان کے لیے مہنگا ترین تحفہ خریدلیا ہے۔ سلمان نے اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے برینڈ نیو ایس یو وی گاڑی خریدی ہے جسے دیکھ کر سلمہ خان کو بے حد حیرت و خوشی میسر ہوئی۔سلمان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی والدہ کچھ روز سے اپنے لیے نئی گاڑی کی خواہشمند تھیں جس کا علم سلمان کا ہوگیا تھا اور انہوں نے فورا بہترین گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اپنی والدہ سلمہ خان کے ہمراہ ’مالٹا‘ میں موجود ہیں جہاں ان کی نئی فلم بھارت کی شوٹنگ کی جارہی ہے جو کہ رواں سال ریلیز کی جائے گی۔سلمان نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا یہ بندھن تو پیار کا بندھن ہے۔

 

متعلقہ خبریں