اداکارعمران اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک

2018 ,مئی 6



لاہور(مانیٹرنگ ڈئیسک): ٹی وی آرٹسٹ عمران اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ٹی وی آرٹسٹ عمران اشرف ملائشیا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، اداکار عمران اشرف کے نکاح کی تقریب ملائشیا میں ہوئی جس میں اہل خانہ سمیت دیگر قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق شادی کی باقی تقریبات پاکستان (پشاور) میں ہوں گی۔ واضح رہے کہ عمران اشرف نے اینٹرٹینمنٹ چینلز کے بے شمار ڈراموں میں اپنی منفرد  اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

متعلقہ خبریں