ترکی میں موجود وزیراعظم عمران خان مولانا رومی کے بعد کس شخصیت کے مزار پر پہنچ گئے ؟ جان کر آپ عش عش کر اٹھیں گے

2019 ,جنوری 4



انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کےمزارپر حاضری دی،، وزیر اعظم نے کمال اتا ترک کے مزار پر حاضری کے موقع پر سنہری کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے،، انھوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اتاترک نے مشکل حالات میں ترک قوم کی رہنمائی کی، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آج جدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کےمزارپر حاضری دی،، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کمال اتا ترک کے مزار پر حاضری کے موقع پر سنہری کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کیے،، وزیز اعظم کا کہنا تھا کہ آج اس مزارپرآنا میرے لیے باعث عزت ہے ،مصطفیٰ کمال اتاترک 20 ویں صدی کے عظیم سیاست داں تھے،، انھوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اتاترک نے مشکل حالات میں ترک قوم کی رہنمائی کی، انھوں نے صرف ترکی نہیں، بلکہ دنیا کی تاریخ کو بھی بدلا ڈالا،، یاد رہے کہ وزیر اعظم پاکستان اس وقت ترکی کے اہم دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے ترک صدر طیب اردوان سمیت اہم حکام سے ملاقات کی،، دونوں سربراہان کی ملاقات میں‌دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا اور تعلقات کی مضبوطی اورمختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت کی گئی،، صدارتی محل آمد کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کوگارڈآف آنرپیش کیا گیا.


 

متعلقہ خبریں