حمزہ شہباز کی داتا دربار حملے کی مذمت ، متاثرین کیلئے دعائیں

2019 ,مئی 9



لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )حمزہ شہباز کا میڈیا سے گفتگو کترے ہوئے کہنا تھاکہ داتا دربار کے باہر پولیس موبائل کے نزدیک دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہوا دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔دہشت گردوں کا کو ئی مذہب نہیں ہوتا نہ ہی ان کا انسانیت سے کوئی تعلق ہے ۔ داتادر بار بم دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں ہم برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت یا ب کرے۔

متعلقہ خبریں