تصویر میں نظر آنے والی لڑکی دراصل کون ہے اور اسکی زبردستی کس کے ساتھ شادی کر دی گئی؟ جان کر آپ بھی سر پکڑ لیں گے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ممالک میں بسے جنوبی ایشیائی کے لوگوں کی طرف سے اپنے بچوں کی زبردستی شادیاں کروانے کی خبریں تو آتی ہی رہتی ، تاہم اب ایک بھارتی نژاد لڑکی نے اپنی شادی کی ایسی خوفناک کہانی سنائی ہے کہ پر سننے والا سنتے ہی پریشان ہوجائے گا۔ 40 سالہ سنی اینجل نے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ ”میرے والدین نے زبردستی میری شادی ایک بھارتی نژاد نوجوان سے کر دی جو ذہنی معذور تھا، اس کا نام اجے تھا۔ اس وقت میری عمر محض 20سال تھی۔ اجے جسمانی اعتبار سے تو بڑا ہو چکا تھا ، لیکن ذہنی اعتبار سے وہ بالکل بچہ تھا اور اسے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے۔ اس کی ماں اسے فحش فلمیں دکھاتی تاکہ وہ سیکھیں کہ اسے کیا کرنا ہے اور رات کو وہ اسے میرے پاس کمرے میں بھیج کر باہر دروازے کے پاس کھڑی ہو جاتی اور ہدایات دیتی رہتی تھی اور اجے اس کی ہدایات پر عمل کرنے ہوئے مجھے جنسی زیادتی کانشانہ بناتا تھا ، سنی اینجل کا کہنا تھا کہ ”میں کئی ماہ تک اس اذیت سے دوچارہوتی رہی۔ تاہم اس تمام صورتحال کا الزام میں اجے کو نہیں دیتی کیونکہ وہ تو اس قدر معذور تھا کہ اپنی ماں کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد باہر کھڑی ماں کو کہنا کہ ’میں نے یہ کر دیا ہے، اب مجھے چاکلیٹ دو۔ گویا اس کی ماں اسے چاکلیٹ کا لالچ دے کر یہ کام کرواتی تھی۔ میرا سابق شوہر تو اس قدر معصوم تھا کہ وہ میرے سامنے برہنہ ہوتے ہوئے بھی خوفزدہ ہوتا تھا۔
