پاکستان نے افغاانستان کو شکست دیدی۔۔۔ تفصیلات جانئیے اس خبر میں

2019 ,جون 29



لیڈز (مانیٹرنگ رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکے 36 ویں میچ میںدلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو3وکٹوں سے شکست دے دی ۔افغانستان نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 227رنز بنائے۔جس کے جواب میں پاکستان نے مقررہ ہدف49.4اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔

متعلقہ خبریں