ڈرامہ سیریل رانجھارانجھا سے شہرت پانے والے بھولے سے متعلق اچانک بڑی خبر آگئی ، مداح اور جاننے والے گھر پہنچنا شروع

2019 ,اپریل 2



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی اداکاراورڈرامہ سیریل رانجھارانجھا سے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے والے عمران اشرف کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔عمران اشرف 11, 1989ستمبرکوپشاورمیں پیداہوئے۔انہوں نے اپنی اداکاری کاآغاز2011میںکیا۔ان کے مشہورڈراموں میں دل لگی ،الف اللہ اورانسان،دل موم کادریا،تعبیر،اوررانجھارانجھاکردی شامل ہیں۔عمران اشرف اور کرن کا نکاح 7 مئی 2018 کو ہوا تھا ۔نکاح کی تقریب ملائیشیا کے دارالحکومت کولالمپور میں منعقد ہوئی تھی ۔


متعلقہ خبریں