ساتویں جماعت کی طالبہ نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے دو اعزازات نام کر لئے

2018 ,فروری 21



دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ساتویں جماعت کی طالبہ نے دبئی میں بھارتی سفارت خانے کی ایک تقریب میں اپنے منفرد فن کا مظاہرہ کرکے دنیا بھر کو حیران کردیا اور 102 زبانوں میں6 گھنٹے 15 منٹ تک گانے گائے۔ ان کا تعلق بھارت میں کرناٹک کے ایک موسیقار گھرانے سے ہے۔ انہوں نے 8 برس سے کلاسیکی موسیقی کا آغاز کیا اور 2016ءمیں مختلف زبانوں میں گانے کی مشق شروع کی۔

متعلقہ خبریں