صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔۔۔ شادی سے پہلے ہی حاملہ ہونے کا طعنہ سُن کر نہیا دھوپیا نے ایسا قدم اُٹھا لیا کہ شوبز انڈسٹری میں ہلچل مچ گئی

2019 ,فروری 2



ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولی ووڈ کی نامور اداکارہ نیہا دھوپیا جہنوں نے گزشتہ برس اچانک شادی کی تھی ، سادی کے فوری بعد ہی انہوں نے کا کرنا شروع کر دیا تھا ، تاہم بچے کی پیدائش کے بعد ان کا وزن بڑھنے پر انہیں بہت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ،، بولی ووڈ کی نامور اداکارہ نیہا دھوپیا نے بچی کو جنم دینے کے محض 10 دن بعد ہی کام شروع کردیا تھا ، اور وہ مسلسل محنت اور کام کرنے پر یقین رکھتی ہیں ، یہی نہیں بلکہ نیہا دھوپیا نے 8 ماہ کے حمل تک اپنی مصروفیات جاری رکھی تھیں اور وہ فلموں اور اشتہارات کی شوٹنگ میں مصروف رہی تھیں ، نیہا دھوپیا نے جہاں بچے کی پیدائش سے چند ہفتے قبل تک کام کو جاری رکھا ، وہیں انہوں نے حمل کے ساتھ فیشن شو میں شوہر انگت بیدی کے ساتھ کیٹ واک بھی کرتی تھی ، انہوں نے مئی 2018 میں اچانک انگت بیدی سے شادی کرکے سب کو حیران بھی کردیا تھا ، کہ نیہا دھوپیا شادی سے قبل ہی حاملہ ہوگئی تھیں ، جس وجہ سے انہوں نے اچانک شادی کی ، شادی سے لے کر حمل تک اور پھر بچے کی پیدائش کے فوری بعد کام کرنے تک نیہا دھوپیا نے ماضی کی تمام روایتوں کو توڑا ، تاہم بچے کی پیدائش کے بعد ان کا وزن بڑھنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ، اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی شوشل میڈیا پر خبریں دیکھ کر انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر انہیں کرارا جواب دیا ، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر شیئر کی جس میں ان کے اضافی وزن پر بھی بات کی ، اداکارہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اس میں لکھا ، کہ وہ ایک نئی ماں بننے پر اپنا وزن بڑھ جانے کی وجہ سے شرمندہ نہیں ہیں اور اب وزن بڑھ جانے پر لوگوں کو شرمندہ کرنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے ، ساتھ ہی نیہا دھوپیا نے لکھا کہ ایک نئی ماں کی حیثیت سے وہ اپنی بچی کے لیے صحت مند ، تندرست اور متحرک رہنا چاہتی ہیں ، نیہا دھوپیا کے مطابق وہ اپنی صحت کے لیے معمول کے مطابق ورزش بھی کرتی ہیں اور بعض اوقات تو وہ دن میں 2 مرتبہ بھی ورزش کرتی ہیں ، نیہا دھوپیا نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں لوگ خواتین اور خصوصی طور پر شوبز خواتین کو اضافی وزن کی وجہ سے شرمندہ کرنے کی کوشش سے گریز کریں گے ، نیہا دھوپیا کی جانب سے وزن بڑھ جانے پر شائع خبروں پر کرارا رد عمل آنے کے بعد بولی وڈ شخصیات نے بھی اداکارہ کی حمایت کی اور انہیں خوبصورت اور صحت مند خاتون قرار دیا ، فلم ساز کرن جوہر اور سونم کپور سمیت دیگر بولی وڈ شخصیات نے نیہا دھوپیا کا ساتھ دیا ، اس سے قبل کرینہ کپور کو بھی بیٹے کی پیدائش کے بعد وزن بڑھ جانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ، تاہم کرینہ کپور نے بھی 2016 میں بیٹے تیمور علی خان کو جنم دن کے کچھ ماہ بعد فٹ رہنے کے لیے ورزش کی تھی اور سب کو حیران کر دیا ،،

متعلقہ خبریں