سعودی عرب جانے والوں کی سن لی گئی ۔۔ رمضان میں عرب ملک نے پاکستانیوں کی موجیں لگا دینے والا شانداراعلان کر دیا

2019 ,مئی 9



جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مجلس شوریٰ نے غیر ملکیوں کے لیے منفرد اقامہ ممیزہ قانون کی منظوری دے دی ہے ۔سعودی عرب میں جاری ہونے والانیا قانون کی بدولت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں متعدد مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے جبکہ ان پر کئی ذمہ داریاں بھی لاگو ہوں گی ۔شوریٰ کے اجلاس میں اقامہ قانون کا مسودہ سعودی کابینہ نے شوریٰ کو بھیجا تھا ۔ 76 ارکان نے مسودہ قانون کے حق میں اور 55 نے مخالفت کی تھی ۔منفرد اقامے کے حق میں ووٹ ڈالنے والوں کی سوط یہ ہے کہ اس کی بدولت مملکت میں سعودیوں کے نام سے غیر ملکیوں کے کاروبار کا رواج ختم ہوگا ،سعودی معیشت کو فروغ حاصل ہوگا اور تجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی ۔سعودی ویب سائٹ کے مطابق اقامہ میمزہ دو طرح کا ہوگا ، ایک اقامہ ایک برس اور قابل تجدید جبکہ دوسرا اقامہ غیر معینہ مدت کے لیے ہوگا ۔ممیزہ اقامہ حاصل کرنے کے لیے امیدوار کے پاس دائمی اقامہ (پانچ سال ) کا ہونا ضرور ہے ، امیدوار کی عمر کم سے کم 21 برس ہو۔امیدوار کا ریکارڈ جرائم سے پاک ہو۔وہ متعینہ رقم کا مالک ہو، اس کے پاس موثر پاسپورٹ ہو۔ وہ متعدد امراض سے پاک ہونے کا سرٹیفیکٹ رکھتا ہو۔ ایسا اقامہ رکھنے والے اپنے ہمراہ مملکت میں اپنے اہل خانہ کو رکھ سکیں گے ، رشتہ داروں کو وزٹ ویزے پر بلا سکیں گے ، رہائش ، تجارت اور صنعت کے لیے جائیداد خرید سکیں گے ۔نجی ٹرانسپورٹ ، نجی اداروں میں ملازمتیں ، اور ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل بھی ہوسکیں گے ۔صرف ان شعبوں سے منسلک نہیں ہوسکیں گے جو سعودی شہریوں کے لیے مختص ہے ۔بیرون ملک آنے جانے والؤں کے لیے بھی وہی کاؤنٹر ہوگا جو سعودی شہریوں کے لیے مخصوص ہے۔ جس کے بعد پاکستےانیوں کی موجین لگ گئی ہیں۔

دوسری جانب یہ خبر ہے کہ لاہور میں داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کر دی، ذرائع کا کہنا ہے خود کش دھماکے کے تانے بانے ماضی میں پولیس پر ہونےوالے حملوں سے ملتے ہیں۔پنجاب حکومت نے داتا دربار کے باہر خود کش دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کر دی ہے۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ داتا دربار خود کش دھماکے کے تانے بانے ماضی میں پولیس پر ہونے والے حملوں سے ملتے ہیں، خود کش دھماکے اورمال روڈ پر پولیس پر کئے گئے حملے میں استعمال کیا گیا بارودی مواد مماثلت رکھتا ہے ۔رپورٹ کے مطابق خود کش حملہ آور کو جیکٹ ہدف کے قریب کسی علاقے می پہنائی گئی جو اس نے جسم کے نچلے حصے میں باندھ رکھی تھی۔وزیر اعظم کو ارسال کی رپورٹ میں دہشت گردی کی کارروائی کے بعد اب تک ہونے والی تحقیقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا ہے ۔گزشتہ روز داتا دربار کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید اور25 زخمی ہوئے تھے ، آیہ جی پنجاب نے بتایا تھا ایلیٹ فورس کی گاڑی پرحملہ آورنےخودکش حملہ کیا، دھماکےمیں 7 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، اور اب یہ خبر آئی ہے کہ سعودی مجلس شوریٰ نے غیر ملکیوں کے لیے منفرد اقامہ ممیزہ قانون کی منظوری دے دی ہے ۔سعودی عرب میں جاری ہونے والانیا قانون کی بدولت غیر ملکیوں کو سعودی عرب میں متعدد مراعات اور حقوق حاصل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں