بریکنگ نیوز:انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ ۔۔۔ ورلڈ کپ کے آخری میچ کا حیران کن نتیجہ سامنے آگیا

2019 ,جولائی 14



لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے فائنل میں میزبان انگلینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے دی اور پہلی مرتبہ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ لارڈز کے تاریخی گرائونڈ پر انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل کھیلا گیا،میچ کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے ہوا۔ نگلینڈ نے پہلے سپر اوور کھیلا اور نیوزی لینڈ کو 16رنز کا ہدف دیا، جمی نیشم کے چھکے کے بعد لگا کہ میچ نیوزی لینڈ جیت جائے گا مگر ایسا نہ ہوسکا۔ اور انگلینڈ جیت گیا۔ 

متعلقہ خبریں