بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سرفراز الیون نے کتنے چھکے مارے ؟جان کر پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

2019 ,جولائی 5



لندن (مانیٹرنگ رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی بلے بازوں نے مایوس کن پرفارمنس کا مظاہرہ کردیا ۔ بابر اعظم 96اور امام الحق 100سکور بنانے کے باوجود ایک بھی چھکا نہ مار سکے جبکہ عماد وسیم کے علاوہ دیگر کھلاڑی بھی چھکا مارنے ناکام رہے ۔ پوری اننگز میں واحد چھکا عماد وسیم نے مارا۔

    بابر اعظم نے 11،امام الحق نے 7،محمد حفیظ نے 3،حارث سہیل نے 1،عماد وسیم نے 6اور محمد عامر نے 1چوکا مارا لیکن سوائے عماد وسیم کے کوئی بھی کھلاڑی چھکا نہ مار سکا ،اس طرح پوری اننگز میں صرف ایک چھکا مارا گیا ۔

    متعلقہ خبریں