پریانکا نے انگوٹھی کیوں اتار دی، کیا نک جونس سے منگنی ٹوٹ گئی؟

2018 ,اگست 7



ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس محبت میں گرفتار ہونے کے بعد ایک دوسرے سے منسوب ہو چکے ہیں، حتی کہ انکی جلد شادی کی خبریں بھی کافی عرصے سے میڈیا کی زینت بن رہی ہیں لیکن اداکارہ نے منگنی کی انگوٹھی اتارکرسب کو حیران کر دیا۔ مشہوراداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکارنک جونس کے درمیان گہری دوستی کے چرچے گزشتہ کئی روزسے میڈیا کی زینت بنے ہوئے تھے جس کی گلوکار کی جانب سے خود تصدیق کی گئی تھی۔ر بالی وڈ اداکارہ نک جونس کے کنسرٹ میں شرکت کرکے کرجب بھارت واپس آئیں توایئرپورٹ پرموجود فوٹوگرافروں کی جانب سے ان کی تصاویرلینے کے لیے انتظار کیا جارہا تھا۔

متعلقہ خبریں