امریکہ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔۔ سپر پاور کا سارا غرور منٹوں میں چکنا چور ہوگیا

2018 ,دسمبر 27



ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے یورپی ممالک کو تجویز دی ہے کہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ تجارت کے لئے امریکی ڈالر کے بجائے یورو کا استعمال کریں،، جس کے بعد امر4یکہ میں تشویش کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے ،، اور امریکی ڈالت کی اہمیت میں بھیئ کمی ہونے کا امکان ہے ،، روس نے یورپی ممالک کو تجویز دی ہے کہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ تجارت کے لئے امریکی ڈالر کے بجائے یورو کا استعمال کریں،، جس کے بعد امر4یکہ میں تشویش کی ایک نئی لہر دوڑ گئی ہے ،، اور امریکی ڈالت کی اہمیت میں بھیئ کمی ہونے کا امکان ہے ،، روس کی معاشی ترقی کے وزیر میکسم اوریشکن کا کہنا تھا کہ روس کی غیرملکی تجارت بالخصوص یورپی ممالک کے ساتھ ڈالر میں ادائیگی کی سطح میں کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ تیل، گیس اور خام مصنوعات پر یورو کرنسی میں تجارت سے ڈالر کی مانگ میں کمی آئی ہے تاہم اس مقصد کے لئے مشترکہ تعاون اور کوششوں کو مزید فروغ دینا ہوگا۔ روسی وزیر معاشی ترقی نے مزید کہا کہ محکمہ خزانہ، معاشی ترقی اور مرکزی بینک نے ملک کی اقتصادی سرگرمیوں میںڈالر کے استعمال کو کم کرنے کے حوالے سے حکومت کو ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ واضح رہے کہ روس ،ایران، چین، ترکی اور ہندوستان سمیت کئیممالک نے امریکی ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے پر تاکید کی ہے،، یاد رہے کہ امریکہ اپنی کرنسی کے ضرور میں سپر پاور بنا پھرتا ہے ،، اور باقی تمام ممالک کو حقارت کی نظر سے دیکھتا ہے ،،

متعلقہ خبریں