ہالی وڈ میں ہلچل۔۔۔۔ انجلینا جولی کی خودکشی ۔۔۔۔ اداکارہ نے یہ قدم کیوں اُٹھایا؟ خبر آتے ہی فلمی حلقے افسردہ ہوگئے

2019 ,فروری 9



اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شہرت ، عزت اور دولت یہ سب مختلف شعبوں میں شہرت حاصل کرنے والے افراد اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح ہوتے ہیں اور اندر سے تکالیف اور مایوسی کا کیا عالم ہوتا ہے ، وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں ،  اوپر سے جگمگاتے چاند کی طرح اور اندر تکالیف اور مایوسی کا کیا عالم ہوتا ہے وہ بہت کم لوگ ہی جان پاتے ہیں ، دنیا میں کروڑوں افراد کے لیے قابل رشک یہ معروف شخصیات ذاتی زندگی میں دکھوں سے چور ہوکر اپنی زندگی اپنے ہاتھوں لینے کی بھی کوشش کرتے ہیں ، ایسے ہی چند معروف شخصیات کے بارے میں جانیں جنھوں نے خودکشی کی کوشش کی تاہم دوستوں نے یا قسمت نے انہیں بچالیا۔ انجلینا جولی اپنے لڑکپن اور بیس سال کی عمر کے علاوہ اپنے جڑواں بچوں کی پیدائش اور ماں کی اچانک ہلاکت پر ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں، اسی مایوسی کی انتہا میں وہ اپنے جسم پر تیزدھار آلے سے کٹ لگانے کی عادت میں مبتلا ہوگئی تھی ، ہولی وڈ اسٹار کے بقول کچھ وجوہات کی بناء پر اپنے جسم کو کاٹنا اور تکلیف سے مجھے زندگی کا احساس ہوتا تھا۔


مائک ٹائیسن نے اپنی زندگی کے خاتمے کی کوشش باکسنگ کریئر میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوکر کی اور بچنے کے بعد منشیات کے عادی بن گئے، تاہم اب وہ ان تمام عارضوں پر قابو پاکر خوش باش زندگی گزار رہے ہیں۔


شہزادی ڈیانا نے شہزادے چارلس کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے زیادہ نقصان نہیں ہوسکا مگر ان کی زندگی کچھ عرصے بعد ایک ٹریفک حادثے میں ختم ہوگئی۔


اپنے ایک انٹرویو میں ہولی وڈ اداکارہ ہیلے بیری نے انکشاف کیا تھاکہ ڈیوڈ جسٹس سے شادی کے خاتمے پر انہوں نے خودکشی کی کوشش کی تھی، ہیلے بیری کے بقول “میں گاڑی چلاکر اس میں بیٹھ گئی اور میں جانتی تھی کہ اس میں گیس گھس رہی ہے اسی وقت میری ماں مجھے تلاش کرتی ہوئی وہاں آگئی اور میری زندگی بچ گئی”۔


امریکی اداکارہ، ماڈل، فلمساز اور مصنفہ ڈریو بیری مور نے چودہ سال کی عمر میں چھری سے اپنی کلائیاں کاٹ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تاہم گھروالوں کی بروقت مداخلت سے جان بچالی گئی۔

ہولی وڈ اداکار اوئن ولسن نے میڈیا رپورٹس کے مطابق 2007 میں اپنی کلائیاں کاٹ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی۔

Owen Wilson and Luke Wilson seen at Los Angeles Premiere of Lionsgate Premiere ‘She’s Funny That Way’ at Harmony Gold Theatre on Wednesday, August 19, 2015, in Los Angeles, CA. (Photo by Eric Charbonneau/Invision for Lionsgate Premiere/AP Images)

Actor Owen Wilson arrives for the European premiere of “Night at the Museum: Secret of the Tomb” at Leicester Square in London December 15, 2014. REUTERS/Luke MacGregor (BRITAIN – Tags: ENTERTAINMENT HEADSHOT) – RTR4I4HV

مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس کو 2013 میں حالت خراب ہونے پر ایمرجنسی میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں پتہ چلا کہ انہوں نے اپنی جان اپنے ہاتھوں لینے کی کوشش کی تھی تاہم بروقت طبی امداد ملنے کی وجہ سے زندگی بچ گئی۔


متعلقہ خبریں