دال میں کچھ نہیں بہت کچھ کالا تھا : ارے بی بی جان چھوڑ دو اب اسکی ۔۔۔۔ میشا شفیع کو عدالت نے اچانک بڑا حکم جاری کر دیا

2019 ,جنوری 25



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سیشن عدالت نے اداکارہ میشا شفیع کو گلوکار و اداکارعلی ظفر کیخلاف میڈیا پر بیان بازی سے روکتے ہوئے سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی۔ سیشن کورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کے میڈیا پر بیان بازی کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے شکیل احمد کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے گلوکار علی ظفر کیخلاف میشا شفیع کو میڈیا پر آکر بیان بازی سے روک دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کے دعوی کے فیصلے تک میشا شفیع درخواست گزار کیخلاف بیان بازی نہیں کرئے گی۔ درخوا ست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میشا شفیع میڈیا پر جھوٹے بیان بازی کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں