فلم کی شوٹنگ کے دوران ہلاکت ، شاہد کپور کے حوالے سے افسوسناک خبر آتے ہی پورا بھارت چیخیں مار مار کر رونے لگا

2019 ,جنوری 25



ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) فلموں کی شوٹنگ کے دوران بعض مرتبہ خود ہیرو اور ہیروئنز بھی زخمی ہوجاتی ہیں ، تاہم کچھ واقعات میں فلم کی ٹیم میں شامل دیگر ارکان بھی حادثے کا شکار بن جاتے ہیں ، شاہد کپور کے فلم کی شوٹنگ شروع ہونے سے قبل ایک حادثہ ہوگیا ،، فلموں کی شوٹنگ کے دوران بعض مرتبہ خود ہیرو اور ہیروئنز بھی زخمی ہوجاتی ہیں ،تاہم کچھ واقعات میں فلم کی ٹیم میں شامل دیگر ارکان بھی حادثے کا شکار بن جاتے ہیں ، اس بار اداکار شاہد کپور کی آنے والی سوشل ایکشن فلم ’کبیر سنگھ‘ کی شوٹنگ کے دوران ان کی ٹیم میں شامل ایک رکن ہلاک ہوگیا ، شاہد کپور کے فلم کی شوٹنگ ریاست اترا کھنڈ میں ہو رہی تھی اور فلم کا عملہ ایک ہوٹل میں رکا ہوا تھا اور فلم کی شوٹنگ شروع کرنے سے قبل ایک حادثے میں ٹیم کا ایک رکن سخت زخمی ہونے کے بعد چل بسا، ٹیم رکن کی ہلاکت کے بعد فلم کی ٹیم نے ان کے اہل خانہ سے مشترکہ طور پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور انہیں ہر مدد کی مکمل یقین دہانی بھی کروائی اور اسی طرح اداکارہ کنگنا رناوٹ بھی اپنی تاریخی فلم ’ دی کوئین آف جھانسی‘ کی شوٹنگ کے دوران تلوار بازی کرنے سے زخمی ہوگئی تھیں ، یہی نہیں بلکہ ایکشن ہیرو اجے دیوگن سمیت دیگر اداکار بھی فلموں کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں ، خیال رہے کہ ’کبیر سنگھ‘ کو رواں برس ریلیز کیا جائے گا، اس کی شوٹنگ کا آغاز گزشتہ برس اکتوبر میں ہوا تھا۔یہ فلم بھارت کی تیلگو فلم ’ارجن ریڈی‘ کا ہندی ریمیک ہے۔فلم کی کہانی ایک ایسے سرجن کے گرد گھومتی ہے، جس کی محبوبا کسی اور سے شادی کرلیتی ہے، جس کے بعد سرجن مسائل کا شکار بن جاتے ہیں۔ فلم میں کبیر سنگھ کا کردار شاہد کپور ادا کرتے دکھائی دیں گے۔

متعلقہ خبریں