سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے مل کر یمن میں کیا کام کرنے کا ارادہ بنا لیا؟ اسلامی دنیا کیلئے سب سے بڑی خبر آ گئی

2018 ,نومبر 20



دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن کیلئے پانچ سو ملین ڈالر اضافی امداد کا اعلان کر دیا ہے ۔ یمن مین گزشتہ تین برسوں سے جنگ جاری ہے جس کے باعث عوام بھوک اور افلاس کے شکار ہیں اور ایسی صورتحال میں سعودی عرب اور متحدہ عرب نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے 500 ملین ڈالر کی اضافی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔یمن کیلئے اضافی امداد شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی امور کے نگران عبداللہ العربیعہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے بین الاقوامی تعاون الہاشمی کی جانب سے کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں