نئے پاکستان میں خواتین ارکان اسمبلی کی موجیں لگ گئیں ۔۔۔ وزیراعظم نے ایسا شاندارفیصلہ کرلیا کہ مخالف جماعتیں بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئیں

2019 ,فروری 9



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے پاکستان میں خواتین ارکان اسمبلی کو زبردست پیشکش کر دی گئی ہے ، پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنی 11 خواتین اراکین اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ کیا ہے،،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے اس حوالہ سے منظوری بھی دے دی ہے۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنی 11 خواتین اراکین اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ کیا ہے،،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے اس حوالہ سے منظوری بھی دے دی ہے،، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے 37 پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کیا گیا تھا تاہم ان میں ایک بھی خاتون رکن شامل نہیں تھی جس پر خواتین اراکین میں بے چینی پائی جاتی تھی جس کے بعد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے رابطہ کیا اور اپنے احساسات سے آگاہ کیا جس کے بعد 11 خواتین پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالہ سے وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری بھی دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں