چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچا دی ۔۔۔ ایسی چیز ایجاد کر لی کہ امریکہ بھی منہ دیکھا رہ گیا

2019 ,جنوری 8



بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنا پہلا ایسا اسٹیلتھ جاسوس ڈرون طیارہ بنا لیا کہ جسے ریڈار سے پکڑنا نا ممکن نہیں جبکہ وہ ایندھن بھرنے کے بعد مسلسم 40 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے، سکائی ہاج نامی یہ ڈرون 3 ہزار میٹر کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے بالکل صاف تصویر لینے کی صلاحیت رکھتا ہے، سکائی ہاک کو چینی زبان میں تیان ینگ کا نام دیا گیا ہے سی ہاک جنرل ایوی ایشن ایکویپمنٹ کمپنی لیمٹڈ نے تیار کیا ہے جسے 2012 میں چین کے سرکاری ادارے چائنا ایرو سپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اینڈ انڈسٹری کارپوریشن نے تشکیل دیا تھا۔ اس میں 7 مخلتف کیمرے لگاےت گئے ہیں جن میں سے ایک انفرا ریڈ کمیرہ ہے جبکہ ایک ملٹی سپیکٹرل کمرہ ہے جس کی بدولت یہ 360 ڈگری کی دشمن جاسوسی کر سکتا ہے، یہ طیارہ ساڈھے 7 پزار میٹر بلندی تک پرواز کر سکتا ہے، اس میں 370 گلو گرام شامل بھی اس ساتھ لے جا سکتا ہے۔

View image on Twitter

متعلقہ خبریں