اسے کہتے ہیں بڑا لیڈر: عمران خان نے نواز شریف کیلئے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا ،مسلم لیگ (ن)میں جشن کا سماں، مریم نواز بھی ہکا بکا رہ گئیں

2019 ,مارچ 10



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا نوا زشریف کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار ملک میں دستیاب علاج کی ہر سہولت نواز شریف کو دی جائے گی وزیراعظم عمران خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہدایت نواز شریف کو ملک کے کسی بھی ہسپتال میں علاج کر ایا جائے وفاقی حکومت اس سلسلے میں ہر مکمل تعاون کرے گی نواز شریف کا مرضی کے مطابق ہسپتال سے علاج کریا جائے نواز شریف کی اچھی صحت کے لئے دعاگو ہوں میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق علاج فراہم کرنے کیلئے ملک میں موجود تمام ہسپتالوں کی دستیابی یقینی بنائیں۔ وفاقی حکومت جہاں بھی ضرورت پڑے گی معاونت فراہم کرے گی۔ میری دعا ہے کہ انہیں صحتیابی میسر آئے۔عمران خان وفاقی حکومت نواز شریف کے علاج کے لئے کسی بھی جگہ مدد کرے گی نوا زشریف جہاں چاہئیں صحت کی سہولت دی جائے نوا زشریف کو بہتر سہولیات دی جائیں اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ان کے مرضی کے ہسپتال میں علاج کرانے کے لئے انتظامات مکمل کریں تا کہ نواز شریف کی صحت بہتر ہو سکے میں نوا زشریف کے صحت کے لئے دعاگو ہوں۔

متعلقہ خبریں