سیف اورکرینہ کے چھوٹے نواب نے تو تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ۔۔ اتنی سی عمر میں زندگی کا پہلا اعزاز اپنے نام کرلیا

2018 ,دسمبر 11



ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سیف اور کرینہ کے چھوٹے نواب تیمور خان نے اپنے پہلے سپورٹس ڈے پر ہی گولڈ میڈل جیت لیا،، جس کے بعد وہ رونےلگا ،، خوبصورت تیمور کی تصویریں سوشل میڈیا پر دھوم مچا گئیں،، اور لاکھوں مداحوں اسے بے حد پسند کیا،، اور خواب داد بھی دی گئی،، دو اداکاروں کے بیٹے تیمور علی خان کی بچپن میں صلاحیتیں نکھر کر سامنے آنے لگی ہیں،، پہلے ہی سپورٹس ڈے پر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا،پٹودی خاندان کے وار ث ،سیف علی خان،کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور علی خان نے چھوٹی سی عمر میں اپنی صلاحتیں دکھانا شروغ کردیں،تیمور نے اپنے سکول کے سپورٹس ڈے پر اپنی والدہ کرینہ کپور کے ساتھ دوڑ میں حصہ لیا،صرف دوڑ میں حصہ ہی نہیں لیا بلکہ کامیابی بھی اپنے نام کی،،تیمور نے پیلی شرٹ پہن کر حصہ لیا جبکہ اس کی والدہ نے کالا لباس پہن رکھا تھا،پیارے بچے کی آنکھوں میں اس وقت آنسو امڈ آئے جب وہ لیڈنگ چیئر پر پہنچا ۔ گولڈ میڈل حاصل کرکے ماں،بیٹا دونوں فخر محسوس کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں