گرفتار ہونے کے بعد عبدالعلیم خان کا شاندار بیان سامنے آگیا،مخالفین کی بولتی بند کروا دینے والی خبر

2019 ,فروری 6



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کا گرفتاری کے بعد کہنا ہے کہ مجھے انصاف کی اُمید ہے ۔ اپنے خلاف کیس کا سامنا کروں گا ۔ سینئر وزیر پنجاب علیم خان آمدن سے زائد اثاثوں میں نیب میں پیش ہوئے،سینئر وزیر پنجاب قومی احتساب بیورومیں سوالات کے جوابات نہ دے سکے جس پر نیب نے انہیں حراست میں لے لیا ۔ سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عدالت سے انصاف کی امید ہے ،اپنے خلاف کیس کا سامنا کروں گا۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے سینئروزیر پنجاب علیم خان کو حراست میں لے لیاہے، سینئر وزیر پنجاب علیم خان آمدن سے زائد اثاثوں میں نیب میں پیش ہوئے،سینئر وزیر پنجاب قومی احتساب بیورومیں سوالات کے جوابات نہ دے سکے جس پر نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عدالت سے انصاف کی امید ہے ،اپنے خلاف کیس کا سامنا کروں گا۔

متعلقہ خبریں