جعلی حکومت کی مجھ سے جان جاتی ہے ، مریم نواز کادعویٰ

2019 ,جولائی 5



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ ن کی نائب صد ر مریم نواز نے کہاہے کہ ان کے خوف سے حکومت کی جان جاتی ہے ۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ مجھ سے جعلی حکومت کی جان ہی جاتی ہے ، اصل خوف نواز شریف کے پیچھے کھڑی عوامی طاقت کاہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں منڈی بہاﺅالدین ضرور جاﺅں گی ۔

    متعلقہ خبریں