کرینہ کپور چھوٹے نواب کی آیا کو ماہانہ کتنا معاوضہ دیتی ہیں؟ خبر آتے ہی بھارتی ویزر اعظم نریندر مودی بھی حیران رہ گئے، مداح چکرا کر رہ گئے

2019 ,فروری 1



ممبئی ( مانیٹرنگ ڈسک ) بولی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور جن کا شمار بولی ووڈ کی بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے ، کرینہ کپور زیادہ تر اپنی فلم کی شوٹنگ سے مصروف ہوتی ہیں ، تاہم حال ہی میں سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان پر ’لاپروا ماہ‘ ہونے کا الزام لگایا گیا جس پر وہ برہم ہوگی ،، کرینہ کپور جب اپنی کسی فلم کی شوٹنگ سے فارغ ہوتی ہیں ، تو میگزینز کی شوٹنگ یا فیشن شوز میں مصروف ہوجاتی ہیں اور ان سب ہی پروفیشنل ذمہ داریوں کے ساتھ وہ اپنے بیٹے تیمور کی تربیت بھی کررہی ہیں ، اتنی مصروفیت کے باوجود سوشل میڈیا صارفین کرینہ کپور کو کسی نہ کسی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں ، حال ہی میں سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان پر ’لاپروا ماہ‘ ہونے کا الزام بھی لگایا گیا ، کیوں کہ وہ اپنے بیٹے کی دیکھ بھال اور تربیت کے لیے آیا کا سہارا لیتی ہیں ، تاہم کرینہ کپور خان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مذاق اڑانے والے افراد ان کی زندگی کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے ہیں ، اداکارہ کا کہنا تھا ، کہ حال ہی میں سوشل میڈیا پر میری ایک تصویر ائرل ہوئی جس میں میں نجی طیارے میں سفر کررہی ہوں اس تصویر پر لوگوں نے مجھ پر تنقید کی کہ میں اپنے بچے کو نظرانداز کررہی ہوں اور اس کے لیے میں نے آیا کا سہارا لے رکھا ہے ، میں ان تمام لوگوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا،، اداکارہ کرینہ کپور کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 2016 دسمبر میں ہوئی ، جس کا نام سیف علی خان نے تیمور رکھا تھا ، تیمور اس وقت بھارت کا سب سے مقبول اسٹار کڈ مانا جاتا ہے ، جس کی تصاویر کھیچنے والے فوٹوگرافرز کو میڈیا اداروں سے سب سے زیادہ پیسے ملتے ہیں ، ننھے تیمور علی خان کی عمر 2 سال ہے ، وہ اب میڈیا پر ایسے چھائے ہوئے ہیں ، کہ انہوں نے اپنے والدین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور گزشتہ سالوں میں ایسی خبریں بھی سامنے آئیں تھی کہ تیمور علی خان کا خیال رکھنے والی آیا کی تنخواہ بھارتی وزیر اعظم سے بھی زیادہ ہے ، اگرچہ تیمور علی خان کی آیا کہ بنیادی تنخواہ بھارتی وزیراعظم سے 10 ہزار روپے کم ہے ، تیمور علی خان کی آیا کی اگرچہ تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہیں ، تاہم کرینہ کپور کے بیٹے کے ساتھ طے شدہ وقت سے بڑھ کر وقت گزارنے پر اضافی پیسے بھی دیے جاتے ہیں ، اور اگر ان کے اوور ٹائم الاؤنس کو بھی ملایا جائے تو ان کی تںخواہ بھارتی ایک لاکھ 75 ہزار روپے بنتی ہے ، سیف علی خان کے تیمور علی خان کے علاوہ بھی دیگر 2 بچے ہیں ، جن میں سے ان کی بڑی بیٹی سارہ علی خان ہے جو فلمی کیریئر میں اپنا قدم دکھ چوکی ہے ، سیف علی خان کے پہلے 2 بچے ان کی پہلی بیوی اداکارہ امریتا سنگھ سے ہیں ، جن سے انہوں نے 1991 میں شادی کی تھی اور 2004 میں ان کے درمیان طلاق ہوگئی ،

متعلقہ خبریں